Muzaffar Warsi
- 23 December 1933-28 January 2011
- Meerut, United Provinces, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
نقش دل پر کیسی کیسی صورتوں کا رہ گیا
نقش دل پر کیسی کیسی صورتوں کا رہ گیا کتنی لہریں ہم سفر تھیں پھر بھی پیاسا رہ گیا کیسی کیسی خواہشیں مجھ سے جدا
ڈبونے والوں کو شرمندہ کر چکا ہوں گا
ڈبونے والوں کو شرمندہ کر چکا ہوں گا میں ڈوب کر ہی سہی پار اتر چکا ہوں گا پہنچ تو جاؤں گا آب حیات تک
سخن وری ہمیں کب تجربے سے آئی ہے
سخن وری ہمیں کب تجربے سے آئی ہے زباں میں چاشنی دل ٹوٹنے سے آئی ہے جدھر سے میرا بدن دھوپ چاٹ کر گزرا ہوائے
گہرائیوں میں ذہن کی گرداب سا رہا
گہرائیوں میں ذہن کی گرداب سا رہا ساحل پہ بھی کھڑا ہوا غرقاب سا رہا بے نام سی اک آگ جلاتی رہی مجھے خوں کے
کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں
کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں کہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں وہ ایک ایسے سمندر کے روپ
خود مری آنکھوں سے اوجھل میری ہستی ہو گئی
خود مری آنکھوں سے اوجھل میری ہستی ہو گئی آئنہ تو صاف ہے تصویر دھندلی ہو گئی سانس لیتا ہوں تو چبھتی ہیں بدن میں
زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی
زندگی جس پر ہنسے ایسی کوئی خواہش نہ کی گھاؤ سینے میں سجائے گھر کی آرائش نہ کی نکتہ چینی پر مری تم اتنے برگشتہ
نکھر سکا نہ بدن چاندنی میں سونے سے
نکھر سکا نہ بدن چاندنی میں سونے سے سحر ہوئی تو خراشیں چنیں بچھونے سے صدف لیے ہوئے ابھری ہے لاش بھی میری بچا رہے
پتھر مجھے شرمندۂ گفتار نہ کر دے
پتھر مجھے شرمندۂ گفتار نہ کر دے اونچا مری آواز کو دیوار نہ کر دے مجبور سخن کرتا ہے کیوں مجھ کو زمانہ لہجہ مرے
تیری جھلک نگاہ کے ہر زاویے میں ہے
تیری جھلک نگاہ کے ہر زاویے میں ہے دیکھوں تو شکل اپنی مرے آئنے میں ہے لٹکی ہوئی ہے روح کی سولی پہ زندگی سانسوں
سفر بھی دور کا ہے راہ آشنا بھی ہیں
سفر بھی دور کا ہے راہ آشنا بھی ہیں چلا ادھر کو ہوں جس سمت کی ہوا بھی نہیں گزر رہا ہوں قدم رکھ کے
رات گئے یوں دل کو جانے سرد ہوائیں آتی ہیں
رات گئے یوں دل کو جانے سرد ہوائیں آتی ہیں اک درویش کی قبر پہ جیسے رقاصائیں آتی ہیں سادہ لوحی کی نبٹے گی اس
Nazm
Sher
میں جلاتا رہا تیرے لیے لمحوں کے چراغ
میں جلاتا رہا تیرے لیے لمحوں کے چراغ تو گزرتا ہوا صدیوں کی سواری میں ملا مظفر وارثی
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرے
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرے تاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا مظفر وارثی
مجبور سخن کرتا ہے کیوں مجھ کو زمانہ
مجبور سخن کرتا ہے کیوں مجھ کو زمانہ لہجہ مرے جذبات کا اظہار نہ کر دے مظفر وارثی
آنکھ روشن ہو تو دنیا کے اندھیرے کیا ہیں
آنکھ روشن ہو تو دنیا کے اندھیرے کیا ہیں رستہ مہتاب کو راتوں کی سیاہی میں ملا مظفر وارثی
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نے
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نے ہمارا جلتا ہوا گھر نگار خانہ لگا مظفر وارثی
بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعا
بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعا بڑھا کچھ اور اندھیرا چراغ جلنے سے مظفر وارثی
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے مظفر وارثی
پڑ گیا پردہ سماعت پر تری آواز کا
پڑ گیا پردہ سماعت پر تری آواز کا ایک آہٹ کتنے ہنگاموں پہ حاوی ہو گئی مظفر وارثی
منتظر رہنا بھی کیا چاہت کا خمیازہ نہیں
منتظر رہنا بھی کیا چاہت کا خمیازہ نہیں کان دستک پر لگے ہیں گھر کا دروازہ نہیں مظفر وارثی
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی اور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا مظفر وارثی
اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوں
اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوں راکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے مظفر وارثی
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نے
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نے ہمارا جلتا ہوا گھر نگار خانہ لگا مظفر وارثی