Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Nida Fazli

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

لفظوں کا پل

مسجد کا گنبد سونا ہے مندر کی گھنٹی خاموش جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کو دیمک کب کی چاٹ چکی ہے رنگ گلابی نیلے پیلے کہیں

Read More »

بس یونہی جیتے رہو

بس یونہی جیتے رہو کچھ نہ کہو صبح جب سو کے اٹھو گھر کے افراد کی گنتی کر لو ٹانگ پر ٹانگ رکھے روز کا

Read More »

ایک کہانی

تم نے شاید کسی رسالے میں کوئی افسانہ پڑھ لیا ہوگا کھو گئی ہوگی روپ کی رانی عشق نے زہر کھا لیا ہوگا تم اکیلی

Read More »

بوڑھا

ہر ماں اپنی کوکھ سے اپنا شوہر ہی پیدا کرتی ہے میں بھی جب اپنے کندھوں پر بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کر تھک جاؤں

Read More »

ایک تصویر

صبح کی دھوپ دھلی شام کا روپ فاختاؤں کی طرح سوچ میں ڈوبے تالاب اجنبی شہر کے آکاش اندھیروں کی کتاب پاٹھ شالا میں چہکتے

Read More »

پیدائش

بند کمرا چھٹپٹاتا سا اندھیرا اور دیواروں سے ٹکراتا ہوا میں منتظر ہوں مدتوں سے اپنی پیدائش کے دن کا اپنی ماں کے پیٹ سے

Read More »

رخصت ہوتے وقت

رخصت ہوتے وقت اس نے کچھ نہیں کہا لیکن ایئرپورٹ پر اٹیچی کھولتے ہوئے میں نے دیکھا میرے کپڑے کے نیچے اس نے اپنے دونوں

Read More »

اتنی پی جاؤ

اتنی پی جاؤ کہ کمرے کی سیہ خاموشی اس سے پہلے کہ کوئی بات کرے تیز نوکیلے سوالات کرے اتنی پی جاؤ کہ دیواروں کے

Read More »

چھوٹی سی شاپنگ

گوٹے والی لال اوڑھنی اس پر چولی گھاگرا اسی سے میچنگ کرنے والا چھوٹا سا اک ناگرا چھوٹی سی یہ شاپنگ تھی یا کوئی جادو

Read More »

نیا دن

سورج اک نٹ کھٹ بالک سا دن بھر شور مچائے ادھر ادھر چڑیوں کو بکھیرے کرنوں کو چھترائے قلم درانتی برش ہتھوڑا جگہ جگہ پھیلائے

Read More »

نقابیں

نیلی پیلی ہری گلابی میں نے سب رنگین نقابیں اپنی جیبوں میں بھر لی ہیں اب میرا چہرہ ننگا ہے بالکل ننگا اب میرے ساتھی

Read More »

چوتھا آدمی

بیٹھے بیٹھے یوں ہی قلم لے کر میں نے کاغذ کے ایک کونے پر اپنی ماں اپنے باپ کے دو نام ایک گھیرا بنا کے

Read More »

Sher

بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا ندا فاضلی

Read More »

یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو ندا فاضلی

Read More »

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو ندا فاضلی

Read More »

فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو ندا فاضلی

Read More »

گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا ندا فاضلی

Read More »

جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا ندا فاضلی

Read More »

ہر گھڑی خود سے الجھنا ہے مقدر میرا میں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میرا ندا فاضلی

Read More »

کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی آؤ کہیں شراب پئیں رات ہو گئی ندا فاضلی

Read More »

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے ندا فاضلی

Read More »

دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہ دل ملے یا نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے ندا فاضلی

Read More »

کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر ندا فاضلی

Read More »

دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو ندا فاضلی

Read More »

Doha

Filmi Geet

چاہت ندیا چاہت ساگر

چاہت ندیا چاہت ساگر چاہت دھرتی چاہت انبر چاہت رادھا چاہت گردھر دل کا دھڑکنا یہ ہی چاہت ہے نیند نہ آنا یہ ہی چاہت

Read More »

Poetry Image