Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Nida Fazli

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

Sher

ہر جنگل کی ایک کہانی وہ ہی بھینٹ وہی قربانی گونگی بہری ساری بھیڑیں چرواہوں کی جاگیریں ہیں ندا فاضلی

Read More »

بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے ندا فاضلی

Read More »

کتابیں یوں تو بہت سی ہیں میرے بارے میں کبھی اکیلے میں خود کو بھی پڑھ لیا جائے ندا فاضلی

Read More »

یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا ندا فاضلی

Read More »

بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماں یاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں ندا فاضلی

Read More »

مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھوں میں لاکھوں کی تقدیریں ہیں جدا جدا ہیں دھرم علاقے ایک سی لیکن زنجیریں ہیں ندا فاضلی

Read More »

غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دور کے ساتھی ہیں پھر رستہ ہی رستہ ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے ندا فاضلی

Read More »

بڑے بڑے غم کھڑے ہوئے تھے رستہ روکے راہوں میں چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہی ہم نے دل کو شاد کیا ندا فاضلی

Read More »

کس سے پوچھوں کہ کہاں گم ہوں کئی برسوں سے ہر جگہ ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھے گھر میرا ندا فاضلی

Read More »

Doha

Filmi Geet

Poetry Image