Rahat Indori
- 1 January 1950 - 11 August 2020
- Indore, Madhya Bharat, India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
اسے سامان سفر جان یہ جگنو رکھ لے
اسے سامان سفر جان یہ جگنو رکھ لے راہ میں تیرگی ہوگی مرے آنسو رکھ لے تو جو چاہے تو ترا جھوٹ بھی بک سکتا
فیصلے لمحات کے نسلوں پہ بھاری ہو گئے
فیصلے لمحات کے نسلوں پہ بھاری ہو گئے باپ حاکم تھا مگر بیٹے بھکاری ہو گئے دیویاں پہنچیں تھیں اپنے بال بکھرائے ہوئے دیوتا مندر
محبتوں کے سفر پر نکل کے دیکھوں گا
محبتوں کے سفر پر نکل کے دیکھوں گا یہ پل صراط اگر ہے تو چل کے دیکھوں گا سوال یہ ہے کہ رفتار کس کی
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا ہے میں نے
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا ہے میں نے تیری ہر بات پہ آمین کہا ہے میں نے تیری دستار پہ تنقید کی ہمت تو
سبب وہ پوچھ رہے ہیں اداس ہونے کا
سبب وہ پوچھ رہے ہیں اداس ہونے کا مرا مزاج نہیں بے لباس ہونے کا نیا بہانہ ہے ہر پل اداس ہونے کا یہ فائدہ
جا کے یہ کہہ دے کوئی شعلوں سے چنگاری سے
جا کے یہ کہہ دے کوئی شعلوں سے چنگاری سے پھول اس بار کھلے ہیں بڑی تیاری سے اپنی ہر سانس کو نیلام کیا ہے
چمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیں
چمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیں ہم آسماں سے غزل کی زمین لائے ہیں وہ اور ہوں گے جو خنجر چھپا کے لاتے ہیں
مجھے ڈبو کے بہت شرمسار رہتی ہے
مجھے ڈبو کے بہت شرمسار رہتی ہے وہ ایک موج جو دریا کے پار رہتی ہے ہمارے طاق بھی بیزار ہیں اجالوں سے دیے کی
اپنے دیوار و در سے پوچھتے ہیں
اپنے دیوار و در سے پوچھتے ہیں گھر کے حالات گھر سے پوچھتے ہیں کیوں اکیلے ہیں قافلے والے ایک اک ہم سفر سے پوچھتے
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے میں اندھیروں سے بچا لایا تھا
زندگی کو زخم کی لذت سے مت محروم کر
زندگی کو زخم کی لذت سے مت محروم کر راستے کے پتھروں سے خیریت معلوم کر ٹوٹ کر بکھری ہوئی تلوار کے ٹکڑے سمیٹ اور
صرف سچ اور جھوٹ کی میزان میں رکھے رہے
صرف سچ اور جھوٹ کی میزان میں رکھے رہے ہم بہادر تھے مگر میدان میں رکھے رہے جگنوؤں نے پھر اندھیروں سے لڑائی جیت لی
Sher
کالج کے سب بچے چپ ہیں کاغذ کی اک ناؤ لیے
کالج کے سب بچے چپ ہیں کاغذ کی اک ناؤ لیے چاروں طرف دریا کی صورت پھیلی ہوئی بیکاری ہے راحت اندوری
سوئے رہتے ہیں اوڑھ کر خود کو
سوئے رہتے ہیں اوڑھ کر خود کو اب ضرورت نہیں رضائی کی راحت اندوری
ہمارے میر تقی میرؔ نے کہا تھا کبھی
ہمارے میر تقی میرؔ نے کہا تھا کبھی میاں یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے راحت اندوری
اب اتنی ساری شبوں کا حساب کون رکھے
اب اتنی ساری شبوں کا حساب کون رکھے بڑے ثواب کمائے گئے جوانی میں راحت اندوری
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو راحت اندوری
شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا
شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا کچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا راحت اندوری
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو راحت اندوری