Rishi Patialvi
- 1917-26 December 1999
- Hoshiarpur, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. Rishi Patialvi was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
مکاں سے لا مکاں تک آ گئے ہیں
مکاں سے لا مکاں تک آ گئے ہیں کہاں سے ہم کہاں تک آ گئے ہیں جہاں جلتے ہیں پر ہوش و خرد کے جنوں
سمیٹ کر تری یادوں کے پھول دامن میں
سمیٹ کر تری یادوں کے پھول دامن میں بسا رہا ہوں بہاروں کو دل کے گلشن میں ابھی ضیائے تصور سے آنکھ روشن ہے ابھی
سر راہ اک حادثہ ہو گیا
سر راہ اک حادثہ ہو گیا اچانک ترا سامنا ہو گیا خود اپنی بھی اب یاد آتی نہیں تری یاد کا حق ادا ہو گیا
دل کی روداد نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے
دل کی روداد نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے درد مندوں کی خموشی میں زباں ہوتی ہے خود فراموش نہ جب تک ہو کوئی کیا سمجھے
تصور سے نظارے تک فروغ سحر حیرت ہے
تصور سے نظارے تک فروغ سحر حیرت ہے حقیقت بھی فسانہ ہے فسانہ بھی حقیقت ہے کسی پر جان دینا بے نیاز مدعا ہو کر
شعور چاہیے اظہار و آگہی کے لئے
شعور چاہیے اظہار و آگہی کے لئے خوشی ہے غم کے لئے اور غم خوشی کے لئے ہزار جلوے نظر کے لئے ہیں عالم میں
آتش بجاں ہیں شدت سوز نہاں سے ہم
آتش بجاں ہیں شدت سوز نہاں سے ہم اس پر بھی کام لیں گے نہ آہ و فغاں سے ہم دل پر جو بن گئی
کسے ندیم کسے ہم نوا کہیں اپنا
کسے ندیم کسے ہم نوا کہیں اپنا بٹھا کے پاس کسے مدعا کہیں اپنا رہ حیات میں اپنے پرایوں سے ہٹ کر کوئی ملے تو
پھیلائے جب دام ہوس نے رسم محبت عام ہوئی
پھیلائے جب دام ہوس نے رسم محبت عام ہوئی پست ہوا معیار وفا کا اک دنیا بدنام ہوئی دل نے کام لیا آنکھوں سے خاموشی
دامن ہستی میں پتھر بھر لئے
دامن ہستی میں پتھر بھر لئے ہم نے کچھ کار نمایاں کر لئے کھو گئے نزدیکیوں کے پھیر میں دوریوں کے مرحلے طے کر لئے
نظارے کے قابل نظر ہو تو لے
نظارے کے قابل نظر ہو تو لے نظر کو خود اپنی خبر ہو تو لے اندھیرے اجالے گزر ہو تو لے شب تیرہ ساماں بسر
اے ساقیٔ خوش کام ترا نام بہت ہے
اے ساقیٔ خوش کام ترا نام بہت ہے مدہوش بنانے کو یہی جام بہت ہے اک پل بھی غم عشق سے فرصت نہیں حاصل اے