Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Saghar Siddiqui

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”.  Saghar Siddiqui was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Naat

Sher

یہ زلف بردوش کون آیا یہ کس کی آہٹ سے گل کھلے ہیں مہک رہی ہے فضائے ہستی تمام عالم بہار سا ہے ساغر صدیقی

Read More »

جب جام دیا تھا ساقی نے جب دور چلا تھا محفل میں اک ہوش کی ساعت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے ساغر

Read More »

ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں ساغر صدیقی

Read More »

اب اپنی حقیقت بھی ساغرؔ بے ربط کہانی لگتی ہے دنیا کی حقیقت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے ساغر صدیقی

Read More »

میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں ساغر صدیقی

Read More »

حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔ سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں ساغر صدیقی

Read More »

آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا ساغر صدیقی

Read More »

کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر صدیقی

Read More »

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر آج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں ساغر صدیقی

Read More »

Qita

Poetry Image