Shabnam Romani
- 20 December 1928-17 February 2009
- Shahjahanpur, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. Shabnam Romani was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
ڈھلتا سورج آنکھ کا ریزہ ہو جاتا ہے
ڈھلتا سورج آنکھ کا ریزہ ہو جاتا ہے جھوٹے خوابوں کا آمیزہ ہو جاتا ہے اپنے فقروں سے ہشیار کہ فقرہ اکثر دشمن کے ہاتھوں
میں نے کس شوق سے اک عمر غزل خوانی کی
میں نے کس شوق سے اک عمر غزل خوانی کی کتنی گہری ہیں لکیریں مری پیشانی کی وقت ہے میرے تعاقب میں چھپا لے مجھ
شب چراغ کر مجھ کو اے خدا اندھیرے میں
شب چراغ کر مجھ کو اے خدا اندھیرے میں سانپ بن کے ڈستا ہے راستہ اندھیرے میں آئینہ اجالا ہے ذات کا حوالہ ہے پھر
ہر سانس میں ہے صریر خامہ
ہر سانس میں ہے صریر خامہ میں خود کو ہر آن لکھ رہا ہوں کم ذائقہ آشنا ہیں جس کے ایک ایسی زبان لکھ رہا
Nazm
Sher
وہ دور افق میں اڑانیں ہیں کچھ پرندوں کی اتر رہے ہیں نئے لفظ آسمانوں سے شبنم رومانی
کس کی روح تعاقب میں ہے سائے کے مانند آتی ہے نزدیک سے اکثر خوشبو کی جھنکار شبنم رومانی
اجنبی سے نظر آئے ترے چہرے کے نقوش جب ترے حسن پہ میں نے نظر ثانی کی شبنم رومانی
مجھ پہ ہنستا ہے کیوں ستارہ صبح رات بھر جاگتا تو میں بھی ہوں شبنم رومانی
مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے شبنم رومانی
زندگی خواب دیکھتی ہے مگر زندگی زندگی ہے خواب نہیں شبنم رومانی
اپنی مجبوری کو ہم دیوار و در کہنے لگے قید کا ساماں کیا اور اس کو گھر کہنے لگے شبنم رومانی
تیری تابش سے روشن ہیں گل بھی اور ویرانے بھی کیا تو بھی اس ہنستی گاتی دنیا کا مزدور ہے چاند؟ شبنم رومانی