اگر تم تک میری آواز نہیں پہنچ رہی ہے اس میں ایک بازگشت شامل کر لو پرانی داستانوں کی بازگشت اور اس میں ایک شاہزادی اور شاہزادی میں اپنی خوبصورتی اور چاہنے والے کے دل میں ایک خنجر اور اپنی خوبصورتی میں ایک چاہنے والے کا دل