کھیلتا بچہ Leave a Comment / Nida Fazli, Nida Fazli Nazm / By iztirab گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہ پاس ماں بیٹھی مسکراتی ہے مجھ کو حیرت ہے جانے کیوں دنیا کعبہ و سومنات جاتی ہےندا فاضلیiztirab