یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا سنا جب سے زمانے ہیں بہار کے ہم بھی آئے ہیں راہی بن کے پیار کے کوئی نہ کوئی بلائے گا کھڑے ہیں ہم بھی راہوں میں یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا ارے مانا اس کو نہیں میں پہچانتا بندہ اس کا پتا بھی نہیں جانتا ملنا لکھا ہے تو آئے گا کھڑے ہیں ہم بھی راہوں میں یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا اس کی دھن میں پڑے گا دکھ جھیلنا سیکھا ہم نے بھی پتھروں سے کھیلنا صورت کبھی تو دکھائے گا پڑے ہیں ہم بھی راہوں میں یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا
مجروح سلطانپوری
![یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ 1 IMG 20240311 005124](https://iztirab.com/wp-content/uploads/2024/03/IMG_20240311_005124.jpg)