Iztirab

Iztirab

ایک یاد

کچے آنگن کا وہ گھر وہ بام و در 
گاؤں کی پگڈنڈیاں وہ رہ گزر 
وہ ندی کا سرمئی پانی شجر 
جا نہیں سکتا بجا ان تک مگر 
.سامنے رہتے ہیں وہ شام و سحر

حبیب جالب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *