میں یہ کہتی ہوں کہ کس روز حضور آئیں گے دل یہ کہتا ہے کہ اک دن وہ ضرور آئیں گے انتظار اور ابھی اور ابھی اور ابھی سانس کی لالی سلگ سلگ کر بن گئی کالی دھول آئے نہ بالم بے دردی میں چنتی رہ گئی دھول انتظار اور ابھی اور ابھی اور ابھی رین گئی بوجھل اکھین میں چبھنے لاگے تارے دیس میں میں پردیسن ہو گئی جب سے پیا سدھارے انتظار اور ابھی اور ابھی اور ابھی بھور بھئی پر کوئی نہ آیا سونی سیج سجانے تارے ڈوبے دیپک بجھ گئے راکھ ہوئے پروانے انتظار اور ابھی اور ابھی اور ابھی