Leave a Comment / Munawwar Rana, Munawwar Rana Quote / By iztirab زندگی آنکھوں میں خوابوں کی سنہری فصل اگائے تعبیروں کی بارش کی منتظر رہتی ہے اور ایک نہ ایک دن تھک جاتی ہے۔منور راناiztirab