یہ جو ڈھل رہا ہے سورج کہاں جا رہا ہے سورج کیا دریا کے پار اس کا بستر بچھا ہوا ہے یوں بھی کبھی ہوا ہے نہ طلوع ہوا ہو سورج نہ اٹھا ہو وقت پر وہ بہت تھک گیا ہو سورج