Iztirab

Iztirab

Aamina Azfar Nazm

سورج 1

پانی جگ مگ کرتا جائے سورج اس میں ڈوبا جائے بڑی سی یہ سونے کی تھالی کیا معلوم کہاں کھو جائے مغرب میں جو بستے ہوں گے کتنے وہ خوش قسمت ہوں گے ہاتھ بڑھا کر بڑے مزے سے سورج کو چھو لیتے ہوں گے آمنہ اظفر Fazi Khan

سورج 1 Read More »