Iztirab

Iztirab

Aamir Azher

مداخلت

چلو ایک کام کرتے ہیں ایسے بات کرتے ہیں کہ خاموش رہیں نہ تم کچھ بولو نہ میں کچھ بولوں نہ سنو تم کچھ نہ سنوں میں کچھ بس دیکھیں ایک دوسرے کی آنکھوں میں جب کہ سامنے نہ میں ہوں نہ تم مگر اس گفتگو کے بیچ میں اگر کہیں سے تم آ جاؤ

مداخلت Read More »

میں تم سے محبت کرتا ہوں

میں تم سے محبت کرتا ہوں کرتا ہوں محبت تم سے میں اس بات کی کوئی حد ہے کیا کہتا ہی رہوں ہر لہجے میں جس وقت جہاں دیکھا تھا تمہیں سوچا تھا نظر کا دھوکا ہے پر حسن تمہارا ایسا تھا رکھا ہی ہوا ہے دھوکے میں اک لمس میں کیا کیا ہاتھ آیا

میں تم سے محبت کرتا ہوں Read More »

پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں

پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں ہر سمت ہیں آرام سے سوئی ہوئی آنکھیں جن لوگوں کی منزل پہ نظر ہوتی ہے ہر دم ان کا ہی تماشا ہیں یہ کھوئی ہوئی آنکھیں دن بھر تو جمے رہتے ہیں پلکوں پہ وہی خواب کیوں ہوش میں لاتی نہیں دھوئی ہوئی آنکھیں آنکھوں

پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں Read More »

کب سے آدھا ہے ماہتاب مرا

کب سے آدھا ہے ماہتاب مرا پورا ہوتا نہیں ہے خواب مرا جس کی چاہت ہی ایک نیکی ہو اس پہ قربان ہر ثواب مرا تیری دنیا ہے خواب کی دنیا میری آنکھوں میں ہے سراب مرا سرخ سا چاند اور سیاہ سی رات ان کی زلفوں میں ہو گلاب مرا مجھ کو دیوانگی کا

کب سے آدھا ہے ماہتاب مرا Read More »