Iztirab

Iztirab

Majrooh Sultanpuri Geet

لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار

لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادوگر مکھڑے پہ ڈالے ہوئے زلفوں کی بدلی چلی بل کھاتی کہاں رک جاؤ پگلی نینوں والی تیرے دوار لے کے سپنے ہزار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادوگر لے کے پہلا پہلا پیار چاہے کوئی چمکے جی […]

لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار Read More »

اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جا

اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جا یوں ہی مسکرائے جا آنسو پئے جا یہی ہے محبت کا دستور اے دل وہ غم دے تجھے تو دعائیں دئے جا اٹھائے جا ان کے ستم کبھی وہ نظر جو سمائی تھی دل میں اسی ایک نظر کا سہارا لئے جا اٹھائے جا ان کے ستم

اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جا Read More »

بچپن کے دن بھی کیا دن تھے

بچپن کے دن بھی کیا دن تھے اڑتے پھرتے تتلی بن کے وہاں پھرتے تھے ہم پھولوں میں پڑے یہاں ڈھونڈھتے سب ہمیں چھوٹے بڑے تھک جاتے تھے ہم کلیاں چنتے بچپن کے دن بھی کیا دن تھے کبھی روئے تو آپ ہی ہنس دیے ہم چھوٹی چھوٹی خوشی چھوٹے چھوٹے وہ غم ہائے کیا

بچپن کے دن بھی کیا دن تھے Read More »

یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ

یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی اپنا ہم سفر ہوتا سنا جب سے زمانے ہیں بہار کے ہم بھی آئے ہیں راہی بن کے پیار کے کوئی نہ کوئی بلائے گا کھڑے ہیں ہم بھی راہوں میں یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ جو خوبصورت کوئی

یہ دل نہ ہوتا بیچارہ قدم نہ ہوتے آوارہ Read More »

ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے

ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے ساگر میں زندگی کو اتارے چلے گئے دیکھا کیے تمہیں ہم بن کے دیوانہ اترا جو نشہ تو ہم نے یہ جانا سارے وہ زندگی کے سہارے چلے گئے ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے تم تو نہ کہو ہم خود ہی سے

ہم بے خودی میں تم کو پکارے چلے گئے Read More »

اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا

اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا دیکھی سب کی یاری میرا دل جلاؤ نا چھوٹے سے قصور پہ ایسے ہو خفا روٹھے تو حضور تھے میری کیا خطا دیکھو دل نہ توڑو چھوڑو ہاتھ چھوڑو چھوڑ دیا تو ہاتھ ملو گے سمجھے اجی سمجھے اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا جیون

اچھا جی میں ہاری چلو مان جاؤ نا Read More »

جب دل ہی ٹوٹ گیا

جب دل ہی ٹوٹ گیا ہم جی کے کیا کریں گے الفت کا دیا ہم نے اس دل میں جلایا تھا امید کے پھولوں سے اس گھر کو سجایا تھا اک بھیدی لوٹ گیا ہم جی کے کیا کریں گے معلوم نہ تھا اتنی مشکل ہیں مری راہیں ارماں کے بہے آنسو حسرت نے بھری

جب دل ہی ٹوٹ گیا Read More »

جائیے آپ کہاں جائیں گے

جائیے آپ کہاں جائیں گے یہ نظر لوٹ کے پھر آئے گی دور تک آپ کے پیچھے پیچھے میری آواز چلی جائے گی جائیے آپ کہاں جائیں گے آپ کو پیار مرا یاد جہاں آئے گا کوئی کانٹا وہیں دامن سے لپٹ جائے گا جائیے آپ کہاں جائیں گے یہ نظر لوٹ کے پھر آئے

جائیے آپ کہاں جائیں گے Read More »

ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا

ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا حسینوں نے بلایا گلے سے بھی لگایا بہت سمجھایا یہی نہ سمجھا بہت بھولا ہے بیچارہ نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا

ہے اپنا دل تو آوارہ نہ جانے کس پہ آئے گا Read More »

مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا

مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا مجھے آپ کس لئے مل گئے میں اکیلے یوں ہی مزے میں تھا مجھے آپ کس لئے مل گئے یوں ہی اپنے اپنے سفر میں گم کہیں دور میں کہیں دور تم چلے جا رہے تھے جدا جدا مجھے آپ کس لئے مل گئے نہ میں چاند ہوں

مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا Read More »