Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Munawwar Rana

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

Sher

کچھ بکھری ہوئی یادوں کے قصے بھی بہت تھے کچھ اس نے بھی بالوں کو کھلا چھوڑ دیا تھا منور رانا

Read More »

ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا منور رانا

Read More »

جب بھی کشتی مری سیلاب میں آ جاتی ہے ماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آ جاتی ہے منور رانا

Read More »

اس طرح میرے گناہوں کو وہ دھو دیتی ہے ماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے منور رانا

Read More »

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے منور رانا

Read More »

اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو منور رانا

Read More »

فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں وہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو جھاڑو لگاتے ہیں منور رانا

Read More »

شہر کے رستے ہوں چاہے گاؤں کی پگڈنڈیاں ماں کی انگلی تھام کر چلنا بہت اچھا لگا منور رانا

Read More »

سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میں کہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتا منور رانا

Read More »

دولت سے محبت تو نہیں تھی مجھے لیکن بچوں نے کھلونوں کی طرف دیکھ لیا تھا منور رانا

Read More »

گھر میں رہتے ہوئے غیروں کی طرح ہوتی ہیں لڑکیاں دھان کے پودوں کی طرح ہوتی ہیں منور رانا

Read More »

پھر کربلا کے بعد دکھائی نہیں دیا ایسا کوئی بھی شخص کہ پیاسا کہیں جسے منور رانا

Read More »

Quote

دنیا اگر صرف ڈاکٹروں کے کہنے پر چلنا شروع کردے تو ساری دنیا کے کاروبار ٹھپ پڑ جائیں۔ منور رانا

Read More »

مشقت کی روٹی میں سب سے زیادہ نشہ ہوتا ہے کیونکہ مشقت کی روٹی کے خمیر سے خدا کی خوشبو آتی ہے۔ منور رانا

Read More »

شاعری کرنا کنوئیں میں نیکیاں پھینکنے جیسا عمل ہے۔ شاعری تو وہ امتحان ہے جس کا نتیجہ آتے آتے کئی نسلیں مر کھپ چکی ہوتی

Read More »

مشاعرہ کبھی ادب کی ترسیل اور نوعمروں کی ذہنی تربیت کی جگہ تھا۔ لیکن اب صرف جذبات بھڑکانے کی جگہ ہے۔ منور رانا

Read More »

اردو ادب میں پیدا ہونے والے تقریباً سبھی خود ساختہ خداؤں سے مجھے اختلاف ہی نہیں بلکہ نفرت بھی رہی ہے۔ منور رانا

Read More »

اردو والوں نے تخلیق سے زیادہ تنقیدی کھسر پسر میں اپنا قیمتی وقت ضائع کیا ہے۔ منور رانا

Read More »

مشاعروں میں آج کل نقلی کلام دواؤں سے زیادہ استعمال ہو رہا ہے۔ منور رانا

Read More »

اردو تنقید کا سب سے بڑ مسئلہ یہی رہا ہے کہ جس پر لکھا جانا چاہیے تھا اس پر نہیں لکھا جا رہا ہے اور

Read More »

آج پورے برصغیر میں اردو کے اتنے وفادار بھی نہیں ملیں گے جتنے جاں نثاروں کی ضرورت دوران جنگ ایک آدھ سرحدی چوکی کے لیے

Read More »

گاؤں میں کسی کو پانی پلانے سے پہلے مٹھائی نہیں تو کم از کم گڑ ضرور پیش کیا جاتا ہے۔ جب کہ شہروں میں پانی

Read More »

آج بھی گاؤں میں ایک آدمی کی موت کو گاؤں کی موت سمجھا جاتا ہے۔ مرحوم کے ساتھ قبرستان تک سارا گاؤں جاتا ہے۔ لیکن

Read More »

اردو کو ہر زمانے میں لشکری زبان کے خطاب سے نوازا جاتا رہا ہے۔ لیکن یہ افسوس کا مقام ہے کہ اس کی ترویج و

Read More »

Poetry Image