اشک آنکھوں میں اب ہیں آئے سے Leave a Comment / Habib Jalib, Habib Jalib Qita / By iztirab اشک آنکھوں میں اب ہیں آئے سے بات چھپتی نہیں چھپائے سے اپنی باتیں کہیں تو کس سے کہیں سب یہاں لوگ ہیں پرائے سےحبیب جالبiztirab